تیل کی تجارت کا چارٹ، فیوچرز، انڈیکس
Oil trading chart
23 Dec 2024 21:10
(0.01%)
گزشتہ روز کی اختتامی قیمت
اوپنگ پرائس
گزشتہ تجارتی دن کی بلند ترین قیمت
گزشتہ تجارتی دن کی کم ترین قیمت
گزشتہ 52 ہفتوں کی پرائس رینج کا بلند ترین لیول
گزشتہ 52 ہفتوں کی پرائس رینج کا کم ترین لیول
تیل کی قیمت کا تعین کس طرح سے ہوتا ہے ؟
جب تیل میں تجارت کریں تو کیا دیکھا جانا چاھیے
تیل ایک مقبول ترین تجارتی انسٹرومنٹس میں سے ایک ہے جسے بہت سارے تاجر اپنے تجارتی اتار چڑھاؤ کی بدولت ترجیح دیتے ہیں۔ دن کے اندر قیمت میں وسیع اتار چڑھاو اسکیلپرز، سوئنگ اور ڈے ٹریڈرز کو بھاری منافع کمانے کے قابل بناتا ہے
تیل کی تجارت میں کامیاب ہونے کے لیے، آپ کو ان عوامل کو جاننے اور نظر رکھنے کی ضرورت ہے جو اس کی قیمت کو تشکیل دیتے ہیں۔ اس سے آپ کو اثاثہ خریدنے یا بیچنے کے بہترین لمحے کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
تیل کی منڈی کو چلانے والا اہم محرک طلب اور رسد میں تبدیلی ہے۔ زیادہ مانگ اور کم رسد ایسٹ کی قدر میں اضافہ کرتا ہے اور اس طرح اس کے برعکس ہے۔
تیل کی منڈی میں طلب اور رسد کے توازن کو سمجھنے کے لیے آپ کو درج ذیل خبرؤں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
تیل استعمال کرنے والے اہم ممالک (امریکہ، چین، جاپان، بھارت، اور روس) کی معاشی رپورٹس
تیل برآمد کرنے والے بڑے ممالک (امریکہ، کینیڈا، روس، ناروے، اور سعودی عرب) کے پیداواری حجم اور منصوبے
اوپیک + گروپنگ کے فیصلے جو دنیا کے تیل کے دو تہائی ذخائر کو کنٹرول کرتے ہیں۔
مزید یہ کہ تیل کی منڈی قدرتی اور تکنیکی آفات اور معاشی اور سیاسی بحرانوں جیسے مختلف عناصر کے واقعات کے لیے بہت حساس ہے۔
تیل کی سی ایف ڈیز پر تجارت کا حساب لگانا
آپ سی ایف ڈیز آن فیوچرز کی صورت میں انسٹا فاریکس کے ساتھ تیل کی تجارت کر سکتے ہیں۔ یہ ایک مالیاتی انسٹرومنٹ ہے جس میں ایسٹ کا حقیقی قبضہ شامل نہیں ہے۔ آپ قیمت کے اتار چڑھاؤ سے منافع حاصل کرتے ہیں۔
ایسی تجارت کھولنے کے لیے، آپ کو انسٹرومنٹ کی تفصیل میں بیان کردہ رقم میں مارجن جمع کروانے کی ضرورت (خام تیل پر سی ایف ڈیز) کا مارجن ہر کھلی لاٹ کے لیے 2,000 یو ایس ڈی ہے۔ ہے۔ مثال کے طور پر، سی ایل پر
ب دیکھتے ہیں کہ نفع کس طرح سے بنتا ہے- فرض کریں کہ آپ نے سی ایل کو 61.60 ڈالر پر خریدا اور 61.80 پر بیچا
تفصیلات کے مطابق، کم از کم قیمت میں تبدیلی، یا ایک ٹک، 0.01 ہے۔ مندرجہ بالا صورت میں، قیمت میں تبدیلی 20 ٹکس تھی
اگر ایک ٹک کی قیمت 10 امریکی ڈالر ہے تو آپ کا نفع کچھ اس طرح سے ہوگا کہ: 20 * 10 – 30 ڈالر = 170 ڈالر – اس میں 30 ڈالر بروکر کی کمیشن ہے جو کہ تفصیلات میں بیان کی گئی ہے
بنیادی طور پر، تیل کی تجارت شروع کرنے کے لیے آپ کو بس اتنا ہی جاننے کی ضرورت ہے۔ ذیل میں، آپ کو قیمت کے چارٹ اور دستیاب اشاریہ جات کی فہرست بھی مل جائے گی۔
Instaforex News
Videos from Instaforex
انسٹا وکی - لیبر مارکیٹ
فنڈامینٹل تجزیات کی بنیادی معلومات ہر تاجر کی ضرورت ہے - اس قسم کے تجزیات تاجران کو اس قابل کرتے ہیں وہ کرنسی پئیر کے اتار چڑھاو کے حوالے سے پیشن گوئی کر سکیں تاکہ ان کی تجارت کامیاب ہو سکے - لیبر مارکیٹ کا فنڈا مینٹل تجزیہ اس بات کو جاننے کے لئے ضروری ہے کہ آیا اس ملک کی کرنسی سرمایہ کاری کے لئے پُر کشش بھی ہے یا نہیں
انسٹا وکی - کروڈ آئل
پہلی اور بنیادی بات یہ ہے کہ جس کرنسی انسٹرومنٹ کا انتحاب کیا جا رہا ہے اس میں آپ کام کس طرح کریں گے - اس انسٹا وکی کے جاری ہونے سے ہم آپ کو تیل کے بطور ایک تجارتی انسٹرومنٹ منتحب کرنے کا تفصیلی تجزیہ پیشن کریں گے
انسٹاویکی - کریپٹو کرنسی
کچھ سال پہلے ہمیں معلوم ہوا کہ منی کی ایک نئی قسم بھی ہے ، کرپٹو کرنسی کو بٹ کوائن کہاجاتا ہے ۔ آج اس کا آن لائن شاپنگ کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہورہا ہے حتی کہ کچھ ہوٹلوں میں اس کے ذریعہ ادائیگی بھی کی جاتی ہے ۔ بٹ کوائن آپ کے لیے کیا کیا فائدہ لاسکتا ہے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے انسٹا ویکی ویڈیو دیکھیں۔
انسٹا ویکی - افراط زر اور مہنگائی، کسٹمر پرائس انڈیکس، اور پاور پیراٹی کی خرید
یہ تصورات کرنسی اکسچینج ریٹ کو کس طرح متاثر کرتے ہیں؟ مرکزی بینک افراط زر کے ڈیٹا کو بہت زیادہ ترجیح کیوں دیتے ہیں؟ آّپ انسٹا فاریکس کی ویڈیو انسائکلو پیڈیا کی اگلی سیریز میں اس کے بارے میں معلومات پائیں گے۔
انسٹاویکی – محوظ کرنسیاں
ایک کامیاب ٹریڈر کبھی نہیں خسارے میں مبتلا ہونے کا درد جھیلتا ہے۔ جیو پالیٹیکل عدم استحکام ، قدرتی آفات اور مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورت حال کے وقت ٹریڈرس محفوظ کرنسیوں کے سایے کی تلاش ہوتی ہے۔
انسٹا ویکی – کیری ٹریڈ . سویپ
کیری ٹریڈ اور سویپ فاریکس کی مقبول شرائط میں سے ایک ہے۔ آپ انسٹا فاریکس کی طرف سے ویڈیو انسائکلو پیڈیا کے اس ریلیز میں بتدریج خسارے سے فری کیری ٹریڈنگ کے بارے میں ہدایات اور مشورے پائیں گے۔
انسٹاویکی – انسٹا ویکی ضروری تجزیے
بنیادی تجزیے کے اصول کیا ہیں اور کیا ایک ٹریڈر کو میکرو ایکونومیک تجزیے کی طرف توجہ دینی چاہیے؟ یہ طے ہونا ضروری ہے یقینی بنائیں کہ انسٹا ویکی ریلیزز، انسٹافاریکس کی تعلیمی اور معلوماتی ویڈیو کے نئے فارمیٹ کے ساتھ آپ اپ ٹو ڈیٹ ہیں ۔
انسٹا ویکی - اسٹاک کوٹ, چارٹ. تکنیکی تجزیے
جاپانی کینڈلسٹکس کیا ہیں اور کرنسی جوڑے کی پرائس کیسے فارم کی جاتی ہے؟ انسٹا فاریکس ٹی وی انسائکلو پیڈیا کے ایک دوسرے ویڈیو میں فاریکس کی بنیادی شرائط فراہم کی جاتی ہیں انسٹا فاریکس ٹی وی انسائکلو پیڈیا کے ایک دوسرے ویڈیو میں فاریکس کی بنیادی شرائط فراہم کی جاتی ہیں۔